Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2119 (مشکوۃ المصابیح)

[2119] رواہ مسلم (780/212)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تَجْعَلُوا بِيُوتَكُمْ مَقَابِرَ إِنَّ الشَّيْطَانَ يَنْفِرُ من الْبَيْت الَّذِي يقْرَأ فِيہِ سُورَة الْبَقَرَة)) . رَوَاہُ مُسلم

ابوہریرہ ؓ بیان فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ،کیونکہ جس گھر میں سورۂ بقرہ کی تلاوت کی جائے وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔