Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2127 (مشکوۃ المصابیح)
[2127] رواہ مسلم (259/ 811)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَيَعْجَزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَقْرَأَ فِي لَيْلَةٍ ثُلُثَ الْقُرْآنِ؟)) قَالُوا: وَكَيْفَ يَقْرَأُ ثُلُثَ الْقُرْآنِ؟ قَالَ: ((قُلْ ہُوَ اللہ أحد)) يعدل ثلث الْقُرْآن . رَوَاہُ مُسلم
ابودرداء ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’کیا تم میں سے کوئی رات میں تہائی قرآن پڑھنے سے عاجز ہے؟‘‘ صحابہ نے عرض کیا،تہائی قرآن کیسے پڑھا جا سکتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’سورۂ اخلاص تہائی قرآن کے برابر ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔