Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2126 (مشکوۃ المصابیح)
[2126] رواہ مسلم (809/257)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ حَفِظَ عشر آيَات من أول سُورَة الْكَہْف عصم من فتْنَة الدَّجَّال)) . رَوَاہُ مُسلم
ابودرداء ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص سورۂ کہف کی ابتدائی دس آیات یاد کر لے تو اسے (فتنہ) دجال سے بچا لیا جائے گا۔‘‘ رواہ مسلم۔