Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2132 (مشکوۃ المصابیح)
[2132] متفق علیہ، رواہ البخاري (5017) و مسلم (لم أجدہ) حدیث ابن مسعود یأتي (5865)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ إِذَا أَوَی إِلَی فِرَاشِہِ كُلَّ لَيْلَةٍ جَمَعَ كَفَّيْہِ ثُمَّ نَفَثَ فِيہِمَا فَقَرَأَ فيہمَا (قل ہُوَ اللہ أحد) و (قل أعوذ بِرَبّ الفلق) و (قل أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ) ثُمَّ يَمْسَحُ بِہِمَا مَا اسْتَطَاعَ مِنْ جَسَدِہِ يَبْدَأُ بِہِمَا عَلَی رَأْسِہِ وَوَجْہِہِ وَمَا أَقْبَلَ مِنْ جَسَدِہِ يَفْعَلُ ذَلِكَ ثَلَاث مَرَّات وَسَنَذْكُرُ حَدِيثَ ابْنِ مَسْعُودٍ: لَمَّا أُسْرِيَ بِرَسُولِ اللہِ ﷺ فِي بَابِ الْمِعْرَاج إِن شَاءَ اللہ تَعَالَی
عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے بستر پر آرام کرتے تو آپ ہر رات اپنے دونوں ہاتھ اکٹھے کرتے،پھر سورۂ اخلاص،سورۂ فلق اور سورۂ ناس پڑھ کر ہاتھوں پر پھونک مارتے،پھر جہاں تک ممکن ہوتا انہیں اپنے جسم پر پھیرتے،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے سر،چہرے اور اپنے جسم کے اگلے حصے پر ہاتھ پھیرتے اور آپ تین مرتبہ ایسا کرتے۔متفق علیہ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معراج سے متعلق ابن مسعود ؓ سے مروی حدیث،ہم ان شاء اللہ تعالیٰ باب المعراج میں ذکر کریں گے۔