Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2135 (مشکوۃ المصابیح)
[2135] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (2913) و الدارمي (429/2 ح 3309) ٭ قابوس: فیہ لین .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ الَّذِي لَيْسَ فِي جَوْفِہِ شَيْءٌ مِنَ الْقُرْآنِ كَالْبَيْتِ الْخَرِبِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَالدَّارِمِيُّ. وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيثٌ صَحِيح
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جس شخص کے پیٹ (دل) میں قرآن کا کچھ حصہ نہ ہو وہ بے آباد گھر کی طرح ہے۔‘‘ ترمذی،دارمی اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث صحیح ہے۔اسنادہ ضعیف۔