Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2139 (مشکوۃ المصابیح)

[2139] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (440/3 ح 15730) و أبو داود (1453) ٭ زبان ضعیف و صححہ الحاکم (567/1۔ 568) فتعقبہ الذہبي بقولہ: ’’زبان لیس بالقوي‘‘.و روی الحاکم (567/1 ح 2086) عن بریدۃ قال قال رسول اللہ ﷺ: ’’من قرأی القرآن و تعلمہ و عمل بہ ألبس یوم القیامۃ تاجًا من نور ضوؤہ مثل ضوء الشمس و یکسی والدیہ حلتان لا یقوم بھما الدنیا فیقولان: بما کسینا فیقال بأخذ ولدکما القرآن .‘‘ و صححہ الحاکم علی شرط مسلم ووافقہ الذہبي وسندہ حسن و رواہ أحمد (348/5 ح 22950) و البغوي في شرح السنۃ (454/4 ح1190) مطولاً وقال البغوي: حسن غریب .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن معَاذ الْجُہَنِيّ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ وَعَمِلَ بِمَا فِيہِ أُلْبِسَ وَالِدَاہُ تَاجًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ ضَوْءُہُ أَحْسَنُ مِنْ ضَوْءِ الشَّمْسِ فِي بُيُوتِ الدُّنْيَا لَوْ كَانَتْ فِيكُمْ فَمَا ظَنُّكُمْ بِالَّذِي عَمِلَ بِہَذَا؟)) . رَوَاہُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد

معاذ جہنی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس شخص نے قرآن پڑھا اور اس کے مطابق عمل کیا تو روز قیامت اس کے والدین کو ایک تاج پہنایا جائے گا جس کی روشنی تمہارے دنیا کے گھروں میں چمکنے والے سورج کی روشنی سے زیادہ اچھی ہو گی،تمہارا اس شخص کے بارے میں کیا خیال ہے جس نے اس کے مطابق عمل کیا ہو!‘‘ اسنادہ ضعیف۔