Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2140 (مشکوۃ المصابیح)

[2140] إسنادہ حسن، رواہ الدارمي (430/2 ح 3313) ٭ ابن لھیعۃ صرح بالسماع و حدث بہ قبل اختلاطہ والحمد للّٰہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((لَوْ جُعِلَ الْقُرْآنُ فِي إِہَابٍ ثُمَّ أُلْقِيَ فِي النَّار مَا احْتَرَقَ)) . رَوَاہُ الدَّارمِيّ

عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’اگر قرآن کو چمڑے میں رکھ کر آگ میں ڈال دیا جائے تو وہ جلے گا نہیں۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الدارمی۔