Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2158 (مشکوۃ المصابیح)

[2158] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (2898 ا) و الدارمي (461/2 ح 3441) ٭ حاتم بن میمون: ضعیف .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((مَنْ قَرَأَ كُلَّ يَوْمٍ مِائَتَيْ مَرَّةٍ (قُلْ ہُوَ اللہُ أَحَدٌ) مُحِيَ عَنْہُ ذُنُوبُ خَمْسِينَ سَنَةً إِلَّا أَنْ يَكُونَ عَلَيْہِ دَيْنٌ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَفِي رِوَايَتِہِ ((خَمْسِينَ مَرَّةٍ)) وَلَمْ يَذْكُرْ ((إِلَّا أَنْ يَكُونَ عَلَيْہِ دين))

انس ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص ہر روز دو سو مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھتا ہے تو قرض کے سوا اس کے پچاس سال کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔‘‘ ترمذی،دارمی اور ان کی روایت میں پچاس مرتبہ کا ذکر ہے،اور انہوں نے ((الا ان یکون علیہ دین)) کے الفاظ ذکر نہیں کیے۔اسنادہ ضعیف۔