Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2165 (مشکوۃ المصابیح)

[2165] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (2293، نسخۃ محققۃ: 2095) ٭ فیہ معارک بن عباد: ضعیف، عن عبد اللہ بن سعید بن أبي سعید المقبري: متروک .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَعْرِبُوا الْقُرْآنَ وَاتَّبِعُوا غَرَائِبَہُ وَغَرَائِبُہُ فَرَائِضُہُ وَحُدُودُہُ)) . رَوَاہُ الْبَيْہَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’قرآن کے معانی بیان کرو اور اس کے ’’غرائب‘‘ کی اتباع کرو،اس کے ’’غرائب‘‘ اس کے فرائض و حدود ہیں۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا۔