Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2164 (مشکوۃ المصابیح)

[2164] إسنادہ صحیح، رواہ أحمد (149/4 ح 17474) والنسائي (158/2 ح 954) والدارمي (461/2۔ 462 ح 3442) [و صححہ ابن حبان (1776۔ 1777) والحاکم (540/2) ووافقہ الذہبي .]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللہِ أَقْرَأُ سُورَةَ (ہُودٍ) أَوْ سُورَةَ (يُوسُفَ) ؟ قَالَ: لَنْ تَقْرَأَ شَيْئًا أَبْلَغَ عِنْدَ اللہِ مِنْ (قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ) رَوَاہُ أَحْمد وَالنَّسَائِيّ والدارمي

عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے عرض کیا،اللہ کے رسول! کیا میں سورۂ ہود پڑھوں یا سورۂ یوسف؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تم اللہ کے ہاں سورۃ الفلق سے بلیغ تر کوئی چیز نہیں پڑھ سکو گے۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ احمد و النسائی و الدارمی۔