Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2167 (مشکوۃ المصابیح)

[2167] إسنادہ ضعیف، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (2218، نسخۃ محققہ: 2026) [و ابن عدي فی الکامل 2754/7] ٭ فیہ عثمان بن عبد اللہ بن أوس: روی عنہ جماعۃ و وثقہ ابن حبان و قال الذہبي: ’’محلہ الصدق و لکن فی ادراکہ جدہ نظر‘‘ (!) و أبو سعید بن عوذ: رجاء بن الحارث المکي المعلم المکتب: ضعیف ضعفہ ابن معین والجمھور .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَوْسٍ الثَّقَفِيِّ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((قِرَاءَةُ الرَّجُلِ الْقُرْآنَ فِي غَيْرِ الْمُصْحَفِ أَلْفُ دَرَجَةٍ وَقِرَاءَتُہُ فِي الْمُصحف تضعف عل ذَلِك إِلَی ألفي دَرَجَة)) . رَوَاہُ الْبَيْہَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان

عثمان بن عبداللہ بن اوس ثقفی اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’آدمی کا زبانی قرآن پڑھنا ہزار درجے رکھتا ہے،جبکہ اس کا قرآن کریم سے دیکھ کر پڑھنا زبانی پڑھنے سے دو ہزار درجے رکھتا ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف۔