Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2168 (مشکوۃ المصابیح)

[2168] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (2014) ٭ لہ سندان، في أحدھما عبد الرحیم بن ھارون: کذاب، و فی الثاني عبد اللہ بن عبد العزیز بن أبي رواد: ضعیف جدًا .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ ہَذِہِ الْقُلُوبَ تَصْدَأُ كَمَا يَصْدَأُ الْحَدِيدُ إِذَا أَصَابَہُ الْمَاءُ)) . قِيلَ يَا رَسُولَ اللہِ وَمَا جِلَاؤُہَا؟ قَالَ: ((كَثْرَةُ ذِكْرِ الْمَوْتِ وَتِلَاوَةِ الْقُرْآنِ)) . رَوَی الْبَيْہَقِيُّ الْأَحَادِيثَ الْأَرْبَعَةَ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’یہ دل زنگ آلودہو جاتے ہیں جس طرح لوہا پانی لگنے سے زنگ آلود ہو جاتا ہے۔‘‘ عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! ان کی چمک کس طرح آتی ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’موت کو کثرت سے یاد کرنا اور قرآن کی تلاوت کرنا۔‘‘ بیہقی نے چاروں احادیث کو شعب الایمان میں ذکر کیا ہے۔اسنادہ ضعیف جذا۔