Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2171 (مشکوۃ المصابیح)

[2171] إسنادہ ضعیف، رواہ الدارمي (452/2ح 3399) ٭ سفیان بن عیینۃ مدلس و عنعن و الخبر مرسل .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: مَنْ قَرَأَ آخِرَ آلِ عِمْرَانَ فِي لَيْلَة كتب لَہُ قيام لَيْلَة. رَوَاہُ الدَّارمِيّ

عثمان بن عفان ؓ بیان کرتے ہیں،جو شخص رات کے کسی حصہ میں سورۂ آل عمران کا آخری حصہ پڑھتا ہے،اس کے لیے رات کے قیام کا ثواب لکھ دیا جاتا ہے۔اسنادہ ضعیف۔