Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2172 (مشکوۃ المصابیح)

[2172] إسنادہ صحیح، رواہ الدارمي (452/2 ح 3400، نسخۃ محققۃ: 3440)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ مَكْحُولٍ قَالَ: مَنْ قَرَأَ سُورَةَ آلِ عِمْرَانَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ صَلَّتْ عَلَيْہِ الْمَلَائِكَةُ إِلَی اللَّيْل. رَوَاہُ الدَّارمِيّ

مکحول بیان کرتے ہیں،جو شخص جمعہ کے روز سورۂ آل عمران پڑھتا ہے تو رات تک فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے رہتے ہیں۔اسنادہ صحیح،رواہ الدارمی۔