Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2178 (مشکوۃ المصابیح)

[2178] إسنادہ ضعیف، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (2458) ٭ فیہ رجل: مجھول .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن معقل بن يسَار الْمُزنِيّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((مَنْ قَرَأَ (يس) ابْتِغَاءَ وَجْہِ اللہِ تَعَالَی غُفِرَ لَہُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنبہ فاقرؤوہا عِنْدَ مَوْتَاكُمْ)) . رَوَاہُ الْبَيْہَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ

معقل بن یسار مزنی ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص اللہ کی رضا کی خاطر سورۂ یٰسین پڑھتا ہے تو اس کے سابقہ گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں،اسے اپنے قریب المرگ افراد کے پاس پڑھا کرو۔‘‘ اسنادہ ضعیف۔