Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2177 (مشکوۃ المصابیح)

[2177] إسنادہ ضعیف، رواہ الدارمي (457/2 ح 3421، نسخۃ محققۃ: 3421) من حدیث عبد الرحمٰن بن الأسود رحمہ اللہ فالسند مرسل .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((مَنْ قَرَأَ (يس) فِي صَدْرِ النَّہَارِ قضيت حَوَائِجہ)) رَوَاہُ الدَّارمِيّ مُرْسلا

عطاء بن ابی رباح ؒ بیان کرتے ہیں،مجھے خبر پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص دن کے پہلے حصے میں سورۂ یٰسین پڑھتا ہے تو اس کی تمام ضروریات پوری کر دی جاتی ہیں۔‘‘ امام دارمی نے اسے مرسل روایت کیا ہے۔اسنادہ ضعیف۔