Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2192 (مشکوۃ المصابیح)
[2192] متفق علیہ، رواہ البخاري (5023۔ 5024) و مسلم (792/232)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَا أَذِنَ اللہُ لِشَيْءٍ مَا أَذِنَ لِنَبِيٍّ يَتَغَنَّی بِالْقُرْآنِ))
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اللہ نے اتنی توجہ سے کسی چیز کو نہیں سنا جتنا اس نے نبی کو ترنم کے ساتھ قرآن پڑھتے ہوئے توجہ سے سنا۔‘‘ متفق علیہ۔