Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2218 (مشکوۃ المصابیح)
[2218] صحیح، رواہ أبو داود (788)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا يَعْرِفُ فَصْلَ السُّورَةِ حَتَّی يَنْزِلَ عَلَيْہِ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (بسم اللہ الرحمن الرحیم) کے نازل ہونے کے بعد سورت کے فرق کا پتہ چلتا تھا۔(کہ پہلی سورت مکمل ہو گئی ہے) صحیح،رواہ ابوداؤد۔