Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2230 (مشکوۃ المصابیح)
[2230] صحیح، رواہ أحمد (267/4 ح 18542، 276/4 ح 18623) و أبو داود (1479) والترمذي (2969 وقال: حسن صحیح) و النسائي (فی الکبری: 11464) و ابن ماجہ (3828) [و صححہ ابن حبان (الموارد: 2396) والحاکم (490/1۔ 491) ووافقہ الذہبي .]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الدُّعَاءُ ہُوَ الْعِبَادَةُ)) ثُمَّ قَرَأَ: (وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكم) رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَہ
نعمان بن بشیر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’دعا ہی عبادت ہے،پھر آپ نے یہ آیت پڑھی:’’تمہارے رب نے فرمایا: مجھ سے دعائیں کرو میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا۔‘‘ صحیح،رواہ احمد (۴ / ۲۶۷ ح ۱۸۵۴۲،۲۷۶ ح ۱۸۶۲۳) و الترمذی (۲۹۶۹) و ابوداؤد (۱۴۷۹) و النسائی (فی الکبری: ۱۱۴۶۴) و ابن ماجہ (۳۸۲۸) و صححہ ابن حبان (۲۳۹۶) و الحاکم (۱ / ۴۹۰،۴۹۱)۔