Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2232 (مشکوۃ المصابیح)

[2232] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3370) وابن ماجہ (3829) ٭ قتادۃ مدلس و عنعن .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَيْسَ شَيْءٌ أَكْرَمَ عَلَی اللہِ مِنَ الدُّعَاءِ))

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اللہ کے ہاں دعا سے بہتر کوئی چیز نہیں۔‘‘ ترمذی،ابن ماجہ۔اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی (۳۳۷۰) و ابن ماجہ (۳۸۲۹)۔