Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2233 (مشکوۃ المصابیح)

[2233] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (2139 وقال: ھذا حدیث حسن غریب) ٭ سلیمان التیمي عنعن و فی السند علۃ أخری و للحدیث شاھد ضعیف عند ابن ماجہ (90، 4022)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَرُدُّ الْقَضَاءَ إِلَّا الدُّعَاءُ وَلَا يَزِيدُ فِي الْعُمْرِ إِلَّا الْبر)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

سلمان فارسی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’صرف دعا ہی قضا کو ٹال سکتی ہے۔اور صرف نیکی و اطاعت ہی عمر دراز کر سکتی ہے۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ الترمذی (۲۱۳۹) و ابن ماجہ (۹۰،۴۰۲۲)۔