Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2236 (مشکوۃ المصابیح)
[2236] صحیح، رواہ الترمذي (3381، 3573 وقال: حسن غریب صحیح) و للحدیث شواھد .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَا مِنْ أَحَدٍ يَدْعُو بِدُعَاءٍ إِلَّا آتَاہُ اللہُ مَا سَأَلَ أَوْ كَفَّ عَنْہُ مِنَ السُّوءِ مِثْلَہُ مَا لَمْ يَدْعُ بِإِثْمٍ أَوْ قَطِيعَةِ رحم)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب کوئی شخص دعا کرتا ہے۔جس میں گناہ یا قطع رحمی نہ ہو،تو اللہ تعالیٰ اس شخص کو اس کی مطلوبہ چیز ہی عطا فرما دیتا ہے یا پھر اس کی مثل تکلیف اس سے دور کر دیتا ہے۔‘‘ صحیح،رواہ الترمذی (۳۳۸۱،۳۵۷۳)۔