Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2237 (مشکوۃ المصابیح)

[2237] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3571) ٭ حکیم بن جبیر: ضعیف رمي بالتشیع و رجل: مجھول .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((سَلُوا اللہَ مِنْ فَضْلِہِ فَإِنَّ اللہَ يُحِبُّ أَنْ يُسْأَلَ وَأَفْضَلُ الْعِبَادَةِ انْتِظَارُ الْفَرَجِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَقَالَ ہَذَا حَدِيث غَرِيب

ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اللہ سے اس کا فضل طلب کیا کرو کیونکہ اللہ پسند کرتا ہے کہ اس سے سوال کیا جائے اور کشائش و خوشحالی کا انتظار افضل عبادت ہے۔‘‘ ترمذی۔اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔اسنادہ ضعیف رواہ الترمذی (۳۵۷۱)۔