Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2243 (مشکوۃ المصابیح)

[2243] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1485) ٭ فیہ مجھول و علۃ أخری و للحدیث شواھد ضعیفۃ انظر الحدیث الآتي (2245)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: ((سَلُوا اللہَ بِبُطُونِ أَكُفِّكُمْ وَلَا تَسْأَلُوہُ بِظُہُورِہَا فَإِذَا فَرَغْتُمْ فامسحوا بہَا وُجُوہكُم)) . رَوَاہُ دَاوُد

ابن عباس ؓ کی روایت میں ہے،فرمایا:’’اللہ سے سیدھے ہاتھوں سے دعا کیا کرو،الٹے ہاتھوں سے دعا نہ کیا کرو،اور جب تم (دعا سے) فارغ ہو جاؤ تو ان (ہاتھوں) کو اپنے چہروں پر پھیر لیا کرو۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد (۱۴۸۵)۔