Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2242 (مشکوۃ المصابیح)

[2242] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (1486)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ مَالِكِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا سَأَلْتُمُ اللہَ فَاسْأَلُوہُ بِبُطُونِ أَكُفِّكُمْ وَلَا تَسْأَلُوہُ بِظُہُورِہَا))

مالک بن یسار ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب تم اللہ سے دعا کرو تو اس سے سیدھے ہاتھوں سے دعا کرو اور اس سے الٹے ہاتھوں سے دعا نہ کرو۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد (۱۴۸۶)۔