Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2246 (مشکوۃ المصابیح)

[2246] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (1482) [و صححہ ابن حبان (المواد: 2412) والحاکم (539/1) ووافقہ الذہبي.]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَسْتَحِبُّ الْجَوَامِعَ مِنَ الدُّعَاءِ وَيَدَعُ مَا سِوَی ذَلِكَ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جامع دعائیں کرنا پسند کرتے تھے اور ان کے علاوہ باقی دعائیں چھوڑ دیا کرتے تھے۔اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤ (۱۴۸۲) وصحیحہ ابن حبان (۲۴۱۲) و الحاکم (۱ / ۵۳۹)۔