Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2247 (مشکوۃ المصابیح)

[2247] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1980 و قال: غریب و الإفریقي یضعف فی الحدیث) و أبو داود (1535) ٭ الإفریقي ضعیف .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((إِن أَسْرَعَ الدُّعَاءِ إِجَابَةً دَعْوَةُ غَائِبٍ لِغَائِبٍ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد

عبد اللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’کسی شخص کے لیے اس کی عدم موجودگی میں کی گئی دعا بہت جلد قبول ہوتی ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی (۱۹۸۰) و ابوداؤد (۱۵۳۵)۔