Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2258 (مشکوۃ المصابیح)

[2258] صحیح، رواہ الترمذي (3385) [و أبو داود (3984) و أصلہ عند مسلم في صحیحہ (2380) مطولاً]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا ذَكَرَ أَحَدًا فَدَعَا لَہُ بَدَأَ بِنَفْسِہِ رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيح

ابی بن کعب ؓ بیان کرتے ہیں جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کسی کو یاد فرماتے تو اس کے لیے دعا فرماتے اور پہلے اپنے لیے کرتے۔ترمذی۔اور فرمایا: یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے۔صحیح،رواہ الترمذی (۳۳۸۵) و ابوداؤد (۳۹۸۴)