Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2257 (مشکوۃ المصابیح)
[2257] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (61/2 ح 5264) ٭ فیہ بشر بن حرب الندبي: ضعیف ضعفہ الجمھور .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ يَقُولُ: إِنَّ رَفْعَكُمْ أَيْدِيَكُمْ بِدْعَةٌ مَا زَادَ رَسُولِ اللہِ ﷺ عَلَی ہَذَا يَعْنِي إِلَی الصَّدْر رَوَاہُ أَحْمد
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ وہ فرمایا کرتے تھے: تمہارا (دعا کے لیے) ہاتھ اٹھانا بدعت ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس (یعنی) سینے سے اوپر ہاتھ نہیں اٹھاتے تھے۔اسنادہ ضعیف،رواہ احمد (۲ / ۶۱ ح ۵۲۶۴)۔