Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2295 (مشکوۃ المصابیح)
[2295] رواہ مسلم (2695/32)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَأَنْ أَقُولَ: سُبْحَانَ اللہِ وَالْحَمْدُ لِلَّہِ وَلَا إِلَہَ إِلَّا اللہُ وَاللہُ أَكْبَرُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِمَّا طَلَعَتْ عَلَيْہِ الشَّمْس . رَوَاہُ مُسلم
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’سُبْحَانَ اللہِ،وَالْحَمْدُلِلہِ،وَلَا اِلَٰہ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ،پڑھ لینا مجھے پوری کائنات (کے مل جانے) سے زیادہ پسند ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔