Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2296 (مشکوۃ المصابیح)

[2296] متفق علیہ، رواہ البخاري (6405) و مسلم (2691/28)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَنْ قَالَ: سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہِ فِي يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ حُطَّتْ خَطَايَاہُ وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص دن میں سو مرتبہ ((سُبْحَان اللہِ وَبِحَمْدِہِ)) پڑھتا ہے تو اس کے گناہ،خواہ سمندر کی جھاگ جتنے ہوں،معاف کر دیے جاتے ہیں۔‘‘ متفق علیہ،رواہ البخاری (۶۴۰۵) و مسلم