Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2298 (مشکوۃ المصابیح)

[2298] متفق علیہ، رواہ البخاري (6682) و مسلم (2694/31)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: كَلِمَتَانِ خَفِيفَتَانِ عَلَی اللِّسَانِ ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ حَبِيبَتَانِ إِلَی الرَّحْمَنِ: سُبْحَانَہُ اللہ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَانَہُ اللہ الْعَظِيم

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’دو کلمے: ((سُبْحَان اللہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَان اللہِ الْعَظِیْمِ)) زبان پر ہلکے،میزان میں بھاری اور رحمن کو محبوب ہیں۔‘‘ متفق علیہ،رواہ البخاری (۶۶۸۲) و مسلم