Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2300 (مشکوۃ المصابیح)

[2300] رواہ مسلم (2731/84)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَيُّ الْكَلَامِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: مَا اصْطَفَی اللہُ لِمَلَائِكَتِہِ: سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہِ . رَوَاہُ مُسلم

ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے دریافت کیا گیا،کون سا کلام افضل ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو اللہ نے اپنے فرشتوں کے لئے منتخب کیا ((سُبْحَان اللہِ وَبِحَمْدِہِ))۔‘‘ رواہ مسلم۔