Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2305 (مشکوۃ المصابیح)

[2305] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3569 وقال: غریب) ٭ فیہ موسی بن عبیدۃ و محمد بن ثابت: ضعیفان .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ الزُّبَيْرِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَا مِنْ صَبَاحٍ يُصْبِحُ الْعِبَادُ فِيہِ إِلَّا مُنَادٍ يُنَادِي سَبِّحُوا الْمَلِكَ القدوس)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

زبیر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ہر صبح ایک اعلان کرنے والا (فرشتہ) اعلان کرتا ہے: منزہ و مقدس بادشاہ کی تسبیح بیان کرو۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی (۳۵۶۹)۔