Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2304 (مشکوۃ المصابیح)

[2304] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (3464 و قال: حسن صحیح غریب) ٭ أبو الزبیر مدلس و عنعن .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ قَالَ سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِہِ غُرِسَتْ لَہُ نَخْلَةٌ فِي الْجَنَّةِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص ((سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہِ)) پڑھتا ہے تو اس کے لئے جنت میں کھجور کا ایک درخت لگا دیا جاتا ہے۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ الترمذی (۳۴۶۴)۔