Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2323 (مشکوۃ المصابیح)

[2323] رواہ البخاري (6307)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((وَاللہِ إِنِّي لِأَسْتَغْفِرُ اللہَ وَأَتُوبُ إِلَيْہِ فِي الْيَوْمِ أَكْثَرَ مِنْ سبعينَ مرَّةً)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اللہ کی قسم! میں دن میں ستر بار سے زیادہ اللہ سے مغفرت طلب کرتا ہوں اور اس کے حضور توبہ کرتا ہوں۔‘‘ رواہ البخاری (۶۳۰۷)۔