Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2324 (مشکوۃ المصابیح)
[2324] رواہ مسلم (2702/41)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ الْأَغَرِّ الْمُزَنِيِّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّہُ لَيُغَانُ عَلَی قَلْبِي وَإِنِّي لَأَسْتَغْفِرُ اللہَ فِي الْيَوْم مائَة مرّة)) . رَوَاہُ مُسلم
اغرّ المزنی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’میرے دل پر پردہ سا آ جاتا ہے اور میں دن میں سو مرتبہ اللہ سے مغفرت طلب کرتا ہوں۔‘‘ رواہ مسلم۔