Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2325 (مشکوۃ المصابیح)

[2325] رواہ مسلم (2702/42)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((يَا أَيُّہَا النَّاسُ تُوبُوا إِلَی اللہِ فَإِنِّي أَتُوبُ إِلَيْہِ فِي الْيَوْمِ مائةَ مرِّةٍ)) . رَوَاہُ مُسلم

اغرّ المزنی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’لوگو! اللہ کے حضور توبہ کرو،کیونکہ میں دن میں سو مرتبہ اللہ کے حضور توبہ کرتا ہوں۔‘‘ رواہ مسلم۔