Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2337 (مشکوۃ المصابیح)

[2337] حسن، رواہ أحمد (167/5 ح 21804، 172/5 ح 21505، وسندہ حسن) والدارمي (322/2ح2791)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَرَوَاہُ أَحْمَدُ وَالدَّارِمِيُّ عَنْ أَبِي ذَرٍّ وَقَالَ التِّرْمِذِيّ: ہَذَا حَدِيث حسن غَرِيب

امام احمد اور امام دارمی نے اسے ابوذر ؓ سے روایت کیا ہے،اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔حسن،رواہ احمد (۵ / ۱۶۷ ح ۲۱۸۰۴،۵ / ۱۷۲ ح ۲۱۵۰۵) و الدارمی (۲ / ۳۲۲ ح ۲۷۹۱)۔