Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2338 (مشکوۃ المصابیح)
[2338] إسنادہ ضعیف، رواہ البغوي في شرح السنۃ (388/14ح 4191) ٭ فیہ إبراہیم بن الحکم بن أبان: ضعیف، ولہ طریق آخر عند الحاکم (262/4) فیہ حفص بن عمر العدني واہٍ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا عَنِ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ: قَالَ اللہُ تَعَالَی: مَنْ عَلِمَ أَنِّي ذُو قُدْرَةٍ عَلَی مَغْفِرَةِ الذُّنُوبِ غَفَرْتُ لَہُ وَلَا أُبَالِي مَا لم تشرك بِي شَيْئا . رَوَاہُ فِي شرح السّنة
ابن عباس ؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جو شخص یہ جانتا ہے کہ میں گناہ معاف کرنے پر قادر ہوں تو میں اسے معاف کر دیتا ہوں،اور مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں،بشرطیکہ اس نے میرے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا ہو۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ فی شرح السنہ (۱۴ / ۳۸۸ ح ۴۱۹۱) و الحاکم (۴ / ۲۶۲)۔