Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2341 (مشکوۃ المصابیح)

[2341] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (2499 وقال: غریب) و ابن ماجہ (2451) والدارمي (303/2 ح 2730)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((كُلُّ بَنِي آدَمَ خَطَّاءٌ وَخَيْرُ الْخَطَّائِينَ التَّوَّابُونَ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ والدارمي

انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’آدم ؑ کی ساری اولاد خطاکار ہے،اور بہتر خطاکار وہ ہیں جو توبہ کرنے والے ہیں۔‘‘ اسناد ضعیف،رواہ الترمذی (۲۴۹۹) و ابن ماجہ (۲۴۵۱) و الدارمی (۲ / ۳۰۳ ح ۲۷۳۰) و صححہ الحاکم (۴ / ۲۴۴)۔