Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2340 (مشکوۃ المصابیح)
[2340] حسن، رواہ الترمذي (3559 و قال: غریب، لیس إسنادہ بالقوي) و أبو داود (1514) ٭ مولی لأبي بکر: مجھول ولا قرائن علی توثیقہ و لحدیثہ شاھد غریب حسن عند الطبراني فی الدعاء (1797) فیہ أبو شیبۃ سعید بن عبد الرحمٰن الأسدي: حسن الحدیث و الحدیث بہ حسن .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَا أَصَرَّ مَنِ اسْتَغْفَرَ وَإِنْ عَادَ فِي الْيَوْمِ سَبْعِينَ مَرَّةً)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ
ابوبکر صدیق ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص مغفرت طلب کرتا ہے وہ مصر (گناہ پر دوام اختیار کرنے والوں میں سے) نہیں خواہ وہ دن میں ستر مرتبہ وہی گناہ دہرائے۔‘‘ حسن،رواہ الترمذی (۳۵۵۹) و ابوداؤد (۱۵۱۴)۔