Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2343 (مشکوۃ المصابیح)
[2343] حسن، رواہ الترمذي (3537 وقال: حسن غریب) و ابن ماجہ (4253) [و صححہ ابن حبان (2449) والحاکم (257/4) ووافقہ الذہبي]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ اللہَ يَقْبَلُ تَوْبَةَ الْعَبْدِ مَا لَمْ يُغَرْغِرْ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَابْن مَاجَہ
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب تک بندے کی روح حلقوم تک نہ پہنچے،اللہ اس کی توبہ قبول فرما لیتا ہے۔‘‘ حسن،رواہ الترمذی (۳۵۳۷) و ابن ماجہ (۴۲۵۳) و صححہ ابن حبان (۲۴۴۹) و الحاکم (۴ / ۲۵۷)۔