Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2351 (مشکوۃ المصابیح)

[2351] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3328 وقال: حسن غریب) و ابن ماجہ (4299) والدارمي (303/2 ح 2727) ٭ سھیل بن عبد اللہ القطیعي: ضعیف .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ قَرَأَ (ہُوَ أَہْلُ التَّقْوَی وَأَہْلُ الْمَغْفِرَة) قَالَ: قَالَ رَبُّكُمْ أَنَا أَہْلٌ أَنْ أُتَّقَی فَمَنِ اتَّقَانِي فَأَنَا أَہْلٌ أَنْ أَغْفِرَ لَہُ . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَہ والدارمي

انس ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے یہ آیت پڑھی:’’وہ (اللہ تعالیٰ) اہل تقوی اور اہل مغفرت ہے۔‘‘ تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تمہارا رب فرماتا ہے: میں اس لائق ہوں کہ مجھ سے ڈرا جائے،جو شخص مجھ سے ڈرتا ہے تو پھر میں اس کا اہل ہوں کہ میں اسے بخش دوں۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی۔