Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2380 (مشکوۃ المصابیح)
[2380] إسنادہ ضعیف، رواہ البیھقي فی البعث والنشور (ص 59ح 63) [والخطیب في تاریخہ (271/12) و الطبراني فی الکبیر (410)] ٭ فیہ محمد بن أبي لیلی: ضعیف، ضعفہ الجمھور .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ فِي قَوْلِ اللہِ عَزَّ وَجَلَّ: (فَمِنْہُمْ ظَالِمٌ لِنَفْسِہِ وَمِنْہُمْ مُقْتَصِدٌ وَمِنْہُمْ سابقٌ بالخيراتَ) قَالَ: كُلُّہُمْ فِي الْجَنَّةِ . رَوَاہُ الْبَيْہَقِيُّ فِي كِتَابِ الْبَعْثِ وَالنُّشُورِ
اسامہ بن زید ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کہ اس فرمان:’’ان میں سے کوئی اپنی جان پر ظلم کرنے والا ہے،اور کوئی میانہ رو ہے اور کوئی نیکیوں میں بڑھنے والا ہے۔‘‘ کے بارے میں روایت کرتے ہیں۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’وہ سب جنتی ہیں۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ البیھقی۔