Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2414 (مشکوۃ المصابیح)

[2414] إسنادہ ضعیف جدًا، ذکرہ النووي فی الأذکار (ص 77و بتحقیق الشیخ سلیم الھلالي حفظہ اللہ 211/1۔ 212 ح 221) و رواہ ابن السني في عمل الیوم و اللیلۃ (38) ٭ فیہ فاید أبو الورقاء وھو متروک متھم .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدُ اللہِ بْنِ أَبِي أَوْفَی قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا أَصْبَحَ قَالَ: ((أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلَّہِ وَالْحَمْدُ لِلَّہِ وَالْكِبْرِيَاءُ وَالْعَظَمَةُ لِلَّہِ وَالْخَلْقُ وَالْأَمْرُ وَاللَّيْلُ وَالنَّہَارُ وَمَا سَكَنَ فِيہِمَا لِلَّہِ اللہُمَّ اجْعَلْ أَوَّلَ ہَذَا النَّہَارِ صَلَاحًا وَأَوْسَطَہُ نَجَاحًا وَآخِرَہُ فَلَاحًا يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ)) . ذَكَرَہُ النَّوَوِيُّ فِي كِتَابِ الْأَذْكَارِ بِرِوَايَةِ ابْنِ السّني

عبداللہ بن ابی اوفی ؓ بیان کرتے ہیں،جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صبح کرتے تو یہ دعا پڑھا کرتے تھے:’’ہم نے اور اللہ کے ملک نے صبح کی،ہر قسم کی تعریف اللہ کے لئے ہے،کبریائی و عظمت اللہ کے لئے ہے،خلق و امر،لیل و نہار اور جو چیزیں ان میں ہیں اللہ کے لئے ہیں،اے اللہ! اس دن کے اول حصے کو صلاح بنا دے،اس کے اوسط کو نجاح اور آخر کو فلاح بنا دے،اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔‘‘ امام نووی نے ابن السنی کی روایت سے اسے کتاب الاذکار میں روایت کیا ہے۔اسنادہ ضعیف جذا۔