Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2441 (مشکوۃ المصابیح)
[2441] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (414/4 ح 19958) و أبو داود (1537) ٭ قتادۃ مدلس و لم أجد تصریح سماعہ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي مُوسَی: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ إِذَا خَافَ قَوْمًا قَالَ: ((اللہُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِہِمْ وَنَعُوذُ بِكَ من شرورہم)) . رَوَاہُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد
ابوموسی ؓ سے روایت ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کسی قوم سے اندیشہ ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یوں دعا فرماتے تھے:’’اے اللہ ہم ان کے مقابلے میں تجھے کرتے ہیں،اور ان کی شرارتوں سے تیری پناہ میں آتے ہیں۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ احمد و ابوداؤد۔