Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2461 (مشکوۃ المصابیح)

[2461] رواہ مسلم (2739/96)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن عبد بنِ عمرَ قَالَ: كَانَ مِنْ دُعَاءِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ سوسلم: ((اللہُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ وَفُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ وَجَمِيعِ سَخَطِكَ)) . رَوَاہُ مُسلم

عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دعا کیا کرتے تھے:’’اے اللہ! میں تیری نعمت کے زائل ہو جانے،تیری عافیت کے بدل جانے،تیرے عذاب کے ناگہاں آ جانے سے اور تیری تمام ناراضیوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔‘‘ رواہ مسلم۔