Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2464 (مشکوۃ المصابیح)

[2464] إسنادہ حسن، رواہ أحمد (365/2 ح 7865) و أبو داود (1548) و ابن ماجہ (250) والنسائي (263/8 ح5469)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَقُولُ: اللہُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْأَرْبَعِ: مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ وَمِنْ قَلْبٍ لَا يَخْشَعُ وَمِنْ نَفْسٍ لَا تَشْبَعُ وَمِنْ دُعَاءٍ لَا يُسْمَعُ . رَوَاہُ أحمدُ وَأَبُو دَاوُد وابنُ مَاجَہ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دعا کیا کرتے تھے:’’اے اللہ! میں چار چیزوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں،ایسے علم سے جو نفع مند نہ ہو،ایسے دل سے جو ڈرتا نہ ہو،ایسے نفس سے جو بھرتا نہ ہو اور ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ احمد و ابوداؤد و ابن ماجہ۔