Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2466 (مشکوۃ المصابیح)
[2466] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1539) و النسائي (255/8 ح 5445) [و ابن ماجہ (3844) و ابن حبان (2445)] ٭ أبو إسحاق عنعن .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عُمَرَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَتَعَوَّذُ مِنْ خَمْسٍ: مِنَ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَسُوءِ الْعُمُرِ وَفِتْنَةِ الصَّدْرِ وَعَذَابِ القَبرِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پانچ چیزوں سے پناہ طلب کیا کرتے تھے: بزدلی اور بخل سے،عمر کی خرابی سے،سینہ کے فتنے (یعنی وسوسے) سے اور عذاب قبر سے۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد و النسائی۔